40

سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہباز شریف سے ملاقات

 اسلام آباد: نوازشریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں جیل جانے کی صورت میں پارٹی امور چلانے پر مشاورت کی گئی۔ 

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد وزراء کالونی میں شہباز شریف سے ملاقات     کی جس میں نواز شریف کے جیل جانے کی صورت میں پارٹی امور چلانے پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف جیل گئے تو (ن) لیگ کا مشاورتی بورڈ اہم فیصلے کرے گا، شہبازشریف سے ان کے اہل خانہ نے بھی ملاقات کی جس میں ان کے صحت اور نئے ٹیسٹس کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

The post سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہباز شریف سے ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں