36

گوجرانوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا، القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کرسمس پر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

تفصیلات کے مطابق گرجا گھروں اور حساس مقامات کونشانہ بنا نے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 4 القاعدہ دہشت گرد گرفتار کرلیے، بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔

منگل کو سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شیخوپورہ روڈ کے قریب واقع فرانسیس آباد میں کارروائی کی۔ دہشت گردوں کی شناخت محمد توسین، محمد جنید، منیر احمد اور تاج شاہ کے نام سے ہوئی ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

The post گوجرانوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا، القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں