13

52 سالہ میورا کے معمر ترین فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع

ٹوکیو:  سابق جاپانی اسٹرائیکر کازویوشی میورا نے اپنے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع کردی ہے۔

کازویوشی آئندہ ماہ 52 برس کے ہوجائیں گے تاہم انھوں نے جے لیگ کلب یوکوہاما کے ساتھ نیا کنٹریکٹ کرلیا، وہ مقامی فٹبال حلقوں میں ’کنگ کازو‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انھیں جاپان لیگ میں حصہ لینے والے معمر ترین فٹبالر کا پہلے سے ہی اعزاز حاصل ہے، وہ 60 برس کی عمر تک فٹبال کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

The post 52 سالہ میورا کے معمر ترین فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں